بلوچستان بورڈ کے افسران کے سوشل میڈیا تنازع کا نوٹس،وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی

کوئٹہ( اولس نیوز کوئٹہ ) صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی بلوچستان بورڈ کے آفیسران کے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے پر الزامات کا نوٹس

کوئٹہ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی ہدایت پر سیکرٹری کالجز نے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

کوئٹہ بلوچستان بورڈ بورڈ کے چیئرمین اور کنٹرلر امتحانات نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے پر الزامات کے انبار لگائے تھے

کوئٹہ،انکوائری کا مقصد حالیہ میٹرک امتحانات میں شریک اسٹوڈنٹس کے والدین کی تحفظات اور آفیسران کے درمیان بے اعتمادی کے داخلی معاملات کی تحقیقات کی جا ئنگی،ذرائع

کوئٹہ تین رکنی کمیٹی میں ڈائریکٹر کالجز پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج کینٹ اور محمود الحسن شامل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں