انسداد منشیات کا عالمی دن/ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام

کوئٹہ (اولس نیوز) کوئٹہ منشیات کے خلاف جنگ مشترکہ ذمہ داری ہے، اس ناسور کے خاتمے کے لیے اجتماعی اقدامات ناگزیر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

منشیات کا خاتمہ نوجوان نسل کا تحفظ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں انسداد منشیات کے لیے پرعزم ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

موجودہ صوبائی حکومت نے بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اینٹی نارکوٹیکس آپریشن کیا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

موثر کارروائی کے نتیجے میں گزشتہ ایک سال کے دوران پانچ ہزار ایکڑ اراضی پر کاشت پوست کی فصلیں تلف کی گئیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لئے تمام اضلاع میں بحالی مراکز قائم کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں