سرکاری افسران کے جھگڑے کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر سرکاری آفیسران کے درمیان جھگڑے کی بے بنیاد خبر کو وائرل کیا جارہا ہے حالانکہ وہ دو بندوں کے درمیان مس انڈرسٹینڈنگ ہوئی ہے جسکو بلاجواز طور پر اپنے ذاتی مقاصد کیلئے سوشل میڈیا پر تشہیر کرکے حقائق کو پس پشت ڈالنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے, ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد بلوچ
پولیس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں چلانے والے صارفین پہلے پولیس حکام سے تصدیق کریں اسکے بعد خبر چلائیں جو سوشل میڈیا صارفین فیک اور بے بنیاد خبروں کو پھیلا کر اداروں اور آفیسران کی تضحیک کررہے ہیں،انہیں تنبیح کی جاتی ہے کہ وہ جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے سے گریز کریں بصورت دیگر انکے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ،
منجانب ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ

اپنا تبصرہ بھیجیں