کوئٹہ: جمعیت کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ سب جیل قرار، پانچ سیاسی رہنماؤں کی نظر بندی کا فیصلہ
کوئٹہ (اولس نیوز ) کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔ فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق رہائش گاہ پر پانچ سیاسی رہنماؤں کو نظر بند رکھا جائے گا۔ نظر بند کیے جانے والے رہنماؤں میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع، بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری، رکن صوبائی اسمبلی پشین حاجی اصغر خان ترین، رکن صوبائی اسمبلی سردارزادہ سید ظفر علی آغا
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیل، اسجد محمود گرفتار




