بلوچستان اخباری صنعت وفد کی میر یونس عزیز زہری اور رحمت صالح بلوچ سے ملاقات

بلوچستان اخباری صنعت کے مدیران سید انور شاہ کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری،نیشنل پارٹی کے رحمت صالح بلوچ،سینیٹر و ممتاز قانون دان سپریم کورٹ بار کے سابق صدر ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ،پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء نصر اللہ زیرےودیگر سے اخباری صنعت کو درپیش مسائل کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں، اس موقع پر وفد میں ڈاکٹر ناشناس لہڑی،میر غلام فاروق لانگو،محمد عاطف اور طارق خان بھی شامل تھے
اخباری مدیران نے میڈیا پالیسی 2026 کے حوالے سے تفصیلاً گفت شنید کی

اپنا تبصرہ بھیجیں