زیارت میں حالات کشیدہ، ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ جاری، علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری۔ مزید تفصیلات کا انتظار۔

زیارت: بعض تھانوں کی حدود میں حالات کشیدہ، ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ جاری
زیارت کے بعض علاقوں میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں، جہاں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ اور جھڑپ کا سلسلہ جاری ہے
ذرائع کے مطابق علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی جاری ہے، تاہم فوری طور پر جانی نقصان یا دیگر تفصیلات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں