قصور مولانا فضل الرحمان کے حلاف تھانہ صدر میں ایف آئی آر کا معاملہ

قصور سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے حلاف تھانہ صدر قصور میں ہونے والی ایف آئ آر فیک ہے، ایس ایچ او تھانہ صدر

قصور مولانا فضل الرحمان کے حلاف سوشل میڈیا پر وائرل ایف آئی آر نمبر 1807 تھانہ کے ریکارڈ کے مطابق غلط سیریل نمبر ہے، ایس ایچ او

قصور سوشل میڈیا پر وائرل ایف آئی آر کے مطابق جس تفتیشی اے ایس آئ قمر کا نام لکھا گیا ہے اس نام کا کوئ بھی ملازم تھانہ میں موجود نہ ہے،ذوالفقار بھٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں