کوئٹہ،بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لئے ٹرین سروس آج روز بھی معطل،ریلوے ذرائع

کوئٹہ،بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لئے ٹرین سروس آج روز بھی معطل،ریلوے ذرائع

کوئٹہ، صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس معطل ہے،ریلوے ذرائع

کوئٹہ، پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے چوتھے روز بھی روانہ نہیں ہوئی، ریلوے ذرائع

کوئٹہ،کراچی جانے والی بولان میل بھی معطل،ریلوے ذرائع

کوئٹہ، ٹرین سروس اگلے چند روز تک معطل رہے گی،ریلوے ذرائع

بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں آج چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل ہے۔

انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صحافی برادری انٹرنیٹ سروس معطلی کے باعث مشکلات سے دو چار ہے۔

بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں