کوئٹہ:نواں کلی عبدالخالق روڈ لیبر کالونی میں گیس لیکج کے باعث افسوسناک واقعہ
کوئٹہ:گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4افراد جاں بحق، ریسکیو ذرائع
کوئٹہ:جاں بحق افراد میں 2بچے اور میاں بیوی شامل ہیں،ریسکیو حکام
کوئٹہ:لاشیں سول ہسپتال منتقل کی جارہی ہے،ریسکیو حکام




