کوئٹہ:کاریزات کی حدود بوستان کے علاقے میں مسافر بس کو اغواء نہیں کیا ، اے سی کاریزات امیرحمزہ
کوئٹہ: دو ڈرائیوروں اور مسافر بس کو لین دین کے تنازعہ پر لے جایا گیا ہے ، لیویز فورس
کوئٹہ: مقامی انتظامیہ مسافر بس اور ڈرائیوروں کی بازیابی کے لئے جدوجہد کررہی ہے ، اے کاریزات امیرحمزہ
کوئٹہ:جلد ہی ڈرائیوروں کو بازیاب کرالیاجائے گا ،اے سی کاریزات امیرحمز
کوئٹہ:بس میں سوار مسافروں کو مسلح افراد چھوڑ کر چلے گئے جلد ہی ملزمان کو بھی گرفتار کرلیاجائیگا، امیرحمزہ