سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (اولس نیوز کوئٹہ ) مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، پارٹی ترجمان اسلم غوری، جنرل سیکرٹری جےیوآئی پنجاب نصیر احمد احرار، معروف شاعر سید سلمان گیلانی بھی ہمراہ

صوبائی امیر سینیٹرمولانا عبدالواسع، صوبائی سیکرٹری جنرل سید محمود شاہ سمیت پارٹی قیادت نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا

مولانا فضل الرحمان آج کوئٹہ میں پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے۔اسلم غوری

مولانا فضل الرحمان کل کوئٹہ میں دفاع وطن و اسرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کریں گے۔اسلم غوری

اپنا تبصرہ بھیجیں