برشور و توبہ کاکڑی الاٹمنٹ میں اسفندیار کاکڑ و اختر کاکڑ کا ہاتھ ہے،ملک قیوم کاکڑ

برشور(اولس نیوز) برشور اور توبہ کاکڑی کی الاٹمنٹ میں ایم پی اے اسفندیار کاکڑ اور حاجی اختر کاکڑ کا بڑا ہاتھ ہے ، ملک عبد القیوم کاکڑ

جس نے بھی الاٹمنٹ کی ہے اس کے حق میں ہوں ، ملک عبد القیوم کاکڑ

جس نے برشور اور توبہ کاکڑی الاٹمنٹ پر شروع دن سے اختلاف رکھا وہ اسلام آباد جاکر باقی الاٹمنٹ کی ، ملک عبد القیوم کاکڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں