نوشکی: البت میں سڑک تعمیر کرنے والے 4 مزدور اغواء

نوشکی(اولس نیوز) نوشکی  کے علاقے البت سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کے تعمیراتی کام کرنے والے 4 مزدوروں کو اغواء کرلیا، لیویز ذرائع

نوشکی: مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری پر بھی فائرنگ کی جس سے مشینری کو معمولی نقصان پہنچا، لیویز ذرائع

نوشکی: مزدور نوشکی خاران شاہراہ پر کام کررہے تھے، لیویز ذرائع

نوشکی: تین مزدور پشتون جبکہ ایک کا تعلق مستونگ سے بتایا جارہا ہے، لیویز ذرائع

نوشکی: سکیورٹی فورسز نے علاقہ میں اغواء ہونے والے مزدوروں کی تلافی شروع کردیا، لیویز ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں