پاکستان (ویب ڈیکس ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں، 2019 میں ہم نے یہی بتایا تھا‘۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے یہ الفاظ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔
بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور عوام متحد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیدیا۔