کوئٹہ : سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ:گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کابین القوامی سول ایوارڈز کی تقریب سے خطاب
کوئٹہ: انٹرنیشنل سول سروس ایوارڈ محض ایک تقریب نہیں ہے،گورنر بلو چستان
کوئٹہ :بلوچستان کےصحافیوں کے شانہ بشانہ کھڑارہا ہوں،شیخ جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ :میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ : ہماری حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ : ہم معاشرے کے خاموش ترجمانی کو تسلیم کرتے ہیں،شیخ جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ : سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ : بلوچستان کے صحافیوں نے ہمیشہ صوبے کی مثبت نمائندگی کی ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ :حقائق پر مبنی رپورٹنگ صحافیوں کی زمہ داری ہے،شیخ جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ :آزادی صحافت پر یقین رکھتا ہوں،شیخ جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ:بین الاقوامی سول ایوارڈ حاصل کرنے والے تمام صحافیوں کومبارکبادپیش کرتا ہوں،شیخ جعفر مندوخیل

اپنا تبصرہ بھیجیں