کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ میں کیفے بلدیہ کیس کی سماعت، چیف جسٹس کامران خان ملاخیل کا اظہار برہمی
کوئٹہ: سیکرٹری بلدیات کی کارکردگی پر سخت ریمارکس، ڈسپلنری ایکشن لینے کا عندیہ
کوئٹہ: چیف جسٹس کا ایڈووکیٹ جنرل کو چیف سیکرٹری کو آگاہ کرنے کا حکم
کوئٹہ: سیکرٹری بلدیات کی ڈگریاں چیک کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: کیفے بلدیہ کی بولی میں جلد بازی پر عدالت کا اظہار تشویش
کوئٹہ: غلط آرڈر کا دفاع نہیں کیا جا سکتا، چیف جسٹس کے ریمارکس
کوئٹہ: نئے بولی دہندہ کو کیفے بلدیہ پر کام سے روک دیا گیا
کوئٹہ: عدالت نے فریقین کو آئینی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: کیس کی سماعت چیف جسٹس کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل نے کی
کوئٹہ: سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور کمشنر کوہ سلیمان ڈویژن عدالت میں پیش ہوئے




