کرائم برانچ لورالائی ریجن کی کاروائی ،اشتہاری ملزم گرفتار

لورالائی:- ڈی آئی جی کرائمز برانچ ڈاکٹر فرحان زاہد اور ایس ایس پی عطا اللہ شاہ کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی کمال خان کاکڑ، انسپکٹر مجیب الرحمان لونی ،ایس آئی ابرار حسین ،اے ایس آئی شیر خان ناصر ،اے ایس آئی عبدالوکیل پر مشتمل ٹیم نے میختر کے علاقہ میں چھاپہ کر کرائمز برانچ کو مطلوب ،اقدام قتل کیس میں ملوث ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا گیا ۔ مزید تفتیش کرائم برانچ لورالائی کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں