کوئٹہ (اولس نیوز ) سینئرسیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی سربراہی میں ثالثین ,میر کبیر محمد شہی، میرعارف جان محمدحسنی،سید امر الدین اغا، رشید خان ناصر،سرداریحییٰ خان ناصر،ملک نصیر احمد شاہوانی، نصیب اللہ خان بازئی، حاجی عطاء محمد بنگلزئی، حاجی رزاق مشوانی،ٹکری عبدالحمید بنگلزئی،نذیربوستانی،دلبر خان، بشیر احمد بنگلزئی خیر جان بلوچ نصیب اللہ کلیوال نےصوبائی وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگواورملک محمدہاشم خان مہترزئی کے درمیان جاری تنازعے کے تصفیہ کراکے فریقین کو شیرو شکر کردیا
میر ضیاء لانگو اور ملک ہاشم کاکڑ کے صاحبزادے ملک حسن کاکڑ کے درمیان جاری تنازعہ خوش اسلوبی سے حل،دونوں فریقین شیر و شکر ہوگئے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




