کوئٹہ( اولس نیوز ) ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ ڈاکٹر محمد سمیع ملک کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: ایس سی آئی ڈبلیو نے مختلف اہم اور اس اندھے قتل اور ڈکیتی کے کیسز حل کر لیے، ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ : 80 سالہ خاتون کو بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، ایس ایس پی ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ: ٹیم کی محنت کی بدولت اندھا قتل حل کر لیا گیا، ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ: سریاب کے خلیفہ گلی میں قتل کے کیس کو حل کیا گیا، ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس درانی ٹاون میں بھی قتل کا کیس حل گیا گیا، ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ: ایس سی آئی ڈبلیو نے پولیس کی وردی میں جرائم پیشہ افراد کو بے نقاب کیا، ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ: گینگ سے پولیس کی وردیاں بھی برآمد کی گئی، ایس ایس پی ایس سی آئی ڈبلیو
کوئٹہ: ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث افراد گرفتار کئے گئے، ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ: ڈکیتی کی واردات میں پولیس کے اہلکار بھی ملوث تھے، ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ: کوشش ہے کہ ڈکیتی کی رقم بھی برآمد کی جائے، ڈاکٹر سمیع ملک
کوئٹہ: ایس سی آئی ڈبلیو نے 48 گھنٹوں میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیسز کو نمٹادیا، ڈاکٹر سمیع ملک




