تربت: بل کہیرن کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

تربت: بل کہیرن کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملا امام ولد محمد بخش اور سکندر ولد اسلم گزشتہ شب اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ اسی دوران نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں