بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات2026-27، جرنلسٹس پینل نے کلین سوئیپ کرلیا

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات2026-27، جرنلسٹس پینل نے کلین سوئیپ کرلیا

کوئٹہ، اے آر وائی نیوز کے سینئر رپورٹر منظور احمد 87 ووٹ لیکر صدر منتخب، مدمقابل جیو نیوز کے سلمان اشرف 23 ووٹ لے سکے

کوئٹہ:فرید اللہ یک نیوز 77 ووٹ لیکر سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے

کوئٹہ، مدمقابل سعدیہ جہانگیر 31 ووٹ لے سکی

کوئٹہ، 92 نیوز کے شاہ حسین ترین 79 ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب مدمقابل فتح بگٹی 29 ووٹ لے سکے

کوئٹہ، سماء ٹی وی کے ظفر بلوچ 83 ووٹ لیکر نائب صدر منتخب، مدمقابل یکمی راجر 22 ووٹ لے سکیں

کوئٹہ:عصمت سمالانی 83 ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری، کفایت علی85 ووٹ لیکر سینئر جوائنٹ سیکرٹری عدنان سعید 79 ووٹ لیکر جوائنٹ سیکرٹری منتخب

کوئٹہ، رضا الرحمان ، سلیم شاہد ، خلیل احمد، شہزادہ ذوالفقار، ارشد بٹ، مرتضیٰ زہری، محمد عامر ،محب اللہ بھاری اکثریت سے اراکین مجلس عاملہ منتخب

کوئٹہ، 134 ووٹرز میں سے113 ووٹ کاسٹ ہوئے،

اپنا تبصرہ بھیجیں