کوئٹہ ڈویژن میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، مبینہ دہشت گرد عناصر کی پروفائلنگ کا حکم
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب کاکڑ کی زیر صدارت ڈویژنل مانیٹرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس
کوئٹہ: اجلاس میں فورتھ شیڈول کی فہرست اپڈیٹ کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: سیکیورٹی ڈیٹا بیس کو مضبوط بنانے کے لیے اداروں کو ٹاسک سونپ دیا گیا
کوئٹہ: غیر قانونی ہتھیاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ
کوئٹہ: چھوٹے ہتھیاروں (SMAs) کی نقل و حمل روکنے کیلئے سخت احکامات جاری
کوئٹہ: اسکولوں اور بی ایچ یوز کی بحالی، صحت و تعلیم کی صورتحال پر بریفنگ
کوئٹہ: غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کو ماہانہ کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: عوامی شکایات کو فوری طور پر BISA ڈیٹا بیس پر اپ لوڈ کرنے کی تاکید
کوئٹہ: قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشترکہ انٹیلی جنس شیئرنگ بڑھانے کی ہدایت
کوئٹہ: فورتھ شیڈول میں درج افراد کی فہرست موجودہ سیکیورٹی حالات کے مطابق اپڈیٹ کی جائے، کمشنر شاہ زیب کاکڑ
کوئٹہ: اسکولوں میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث اساتذہ کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، کمشنر شاہ زیب کاکڑ
کوئٹہ: کمشنر شاہ زیب کاکڑ کا طویل عرصہ غیر حاضر اساتذہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حکم
کوئٹہ: کمشنر کا سرکاری و نجی ہاسٹلز کی مانیٹرنگ اور سیکیورٹی جانچ سخت کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: منشیات کے خلاف کارروائی اور اضلاع میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر بریفنگ
کوئٹہ‘ غیر فعال اسکولوں کو فعال کرنے اور اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل تیز کرنے کی جائے، کمشنر شاہ زیب کاکڑ




