انسانی جان بچانے کے لیے ہمارے وسائل حاضر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان(اولس نیوز) بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

انسانی جان بچانے کے لیے ہمارے وسائل حاضر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

گزشتہ 18 ماہ میں حکومت بلوچستان نے عام مریضوں کے علاج پر 3 ارب روپے سے زائد خرچ کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان

کینسر، گردوں، تھیلیسیمیا ، لیور ٹرانسپلانٹ ، کڈنی ٹرانسپلانٹ اور دل کے امراض میں مبتلا 1412 مریضوں کا علاج سرکاری اخراجات پر ممکن بنایا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ڈاکٹرز کی تجویز پر ان مریضوں کا اندرون ملک اور بعض کا بیرون ملک علاج کرایا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

عوامی خدمت حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں