بلوچستان اسمبلی نے سیکیورٹی بل منظور کر لیا، جس کے تحت اسپیکر کو 10، کیبنٹ ممبران اور صوبائی وزراء کو 8-8، جبکہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر ارکان کو 6-6 سیکیورٹی اہلکار فراہم کیے جائیں گے۔ یہ اقدام ارکان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی: سیکیورٹی بل منظور، اسپیکر کو 10، وزراء کو 8، اپوزیشن لیڈر و ارکان اسمبلی کو 6 اہلکار فراہم کیے جائیں گے۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




