کوئٹہ لوکل بس پابندی سے طلبہ و شہری پریشان

کویٹہ میں لوکل بسوں پر شہر میں پابندی کے باعث طلباء و طالبات اور سرکاری ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
سمنگلی روڈ ، نواں کلی ، پشتون آباد سے لوگوں کو بازار آنے تک مشکلات ہے
صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ شہریوں کو متبادل ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے
اسکول جانے والے طلبا و طالبات کو مشکلات درپیش ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں