آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، وزیرِاعلیٰ بلوچستان کا نوٹس

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، وزیرِاعلیٰ بلوچستان کا نوٹس

کوئٹہ: دو ہفتوں کے دوران دوران 50 کلو آٹے کا تھیلا 3600 روپے سے بڑھ کر 6500 روپے تک پہنچ گیا

کوئٹہ: ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ: اگر کوئی فلور ملز زخیرہ اندوزی کرنے والوں میں شامل ہوئی تو انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ: متعلقہ اداروں کو ہدایت دی ہے کہ آٹے کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں