چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

عوام کو سروس ڈیلیوری کی فراہمی، خالی اسامیوں پر بھرتیاں سمیت دیگر عوامی مفاد کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

عوامی مسائل کے فوری حل اور سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لئے فیلڈ وزٹس، کھلی کچہریوں اور مؤثر عوامی رابطے کو ترجیح دینے کی ہدایت ۔چیف سیکرٹری

خالی آسامیوں پر شفاف طریقے سے بھرتی کے عمل کو تین مہینوں میں ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت۔ شکیل قادر خان

صوبے میں شفافیت، میرٹ اور عوامی خدمت کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے بھرتیوں کو یقینی بنانے کےلئے اقدامات اٹھائے جائے۔ چیف سیکرٹری

عوام کو بروقت اور بہتر خدمات دی جا سکیں۔ چیف سیکرٹری

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھیں۔ چیف سیکرٹری

مہنگائی پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مارکیٹ مانیٹرنگ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کو یقینی بنانے کی ہدایت۔ شکیل قادر خان

قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات یقینی بنائیں۔چیف سیکرٹری

پی او آر کارڈ ہولڈرز اور غیر قانونی غیر تارکین وطن کی واپسی کو یقینی بنایا جائے ۔ چیف سیکرٹری

غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کی رفتار بڑھانے کی ہدایت۔ شکیل قادر خان

مالی سال 2024-25 میں 3062 ترقیاتی منصوبے مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اجلاس کو بریفنگ

مجموعی طور پر ترقیاتی منصوبے عوام کی زندگیوں میں مثبت بہتری کا باعث بنتے ہیں۔ چیف سیکرٹری

معاشرتی و اقتصادی ترقی کو فروغ دیتے ہیں۔ شکیل قادر

ترقیاتی منصوبے عوام کے لیے مستفید ہوتے ہیں، چیف سیکرٹری

عارضی بنیادوں پر تعینات اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔ چیف سیکرٹری

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسران کے خلاف کارروائی کرکے فوری طور پر معطل کرنے کی ہدایت کی۔ چیف سیکرٹری

اپنا تبصرہ بھیجیں