کنٹرولر بلوچستان بورڈ کے متعلق انکوائری رپورٹ جاری۔۔
کنٹرولر بورڈ بحال جبکہ کرپشن پر متعلقہ امتحانی عملے کے خلاف کاروائی کا حکم۔
یاد رہے چئیرمین بورڈ نے کرپشن چارجز لگاکر اختیارات لے لئے تھے جس کے بعد انکوائری کمیٹی بنا دی گئی جس میں کنٹرولر کے خلاف تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوگئے۔۔
کنٹرولر بورڈ عابدہ کاکڑ کے خلاف تمام الزامات بے بنیاد ثابت ہوگئے
