وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مراد محمد مری کی ریٹائرمنٹ کے بعد تقرری کا سخت نوٹس لے لیا، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
وزیر اعلیٰ نے مبینہ اختیارات کے غلط استعمال پر چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کی ہدایت جاری کر دی، ترجمان بلوچستان حکومت
مراد محمد مری سے متعلق انکوائری رپورٹ ایک ہفتے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کی جائے گی، ترجمان صوبائی حکومت
وزیر اعلیٰ کی ہدایات کے بعد بورڈ آف ریونیو نے مراد مری کی تقرری کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا، اعلامیہ
بورڈ آف ریونیو کا 29 جولائی کو جاری کردہ تقرری حکم نامہ واپس لے لیا گیا، اعلامیہ
متعلقہ اداروں اور افسران کو منسوخی سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا، اعلامیہ
حکومتی اقدام قانون، ضابطے اور شفافیت کے اصولوں پر مبنی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند