بھائیوں نے حاملہ بہن اور شوہر کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کیا ، پیر جان
شعیب پنجگور کا رہائشی بے نظیر کوئٹہ کی رہائشی سات سال قبل بھاگ کر پسند کی شادی کی تھی، پولیس
کوئٹہ :مقتولین کے دو بچے تھے، ایس ایچ او ولی خان تھانہ مستونگ پیر جان
کوئٹہ:مقتولہ کے بھائیوں نے دعوت کے بہانے بلاکر قتل کردیا ، پیر جان
خاتون کے گھر والوں نے کچھ عرصہ قبل مقتولہ کے شوہر سے راضی نامہ کرلیا تھا
کوئٹہ: مقتولین کی عمریں 27 سے 28 سال کے درمیان تھیں، ایس ایچ اور ولی خان تھانہ
کوئٹہ: ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے ، پیر جان