غیرت کے نام پر قتل کی گئی بانو کی والدہ کا ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا

ڈیگاری واقعہ / مقتولہ بانو کی ماں کا ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا

کوئٹہ:غیرت کے نام پر قتل کی گئی بانو کی والدہ کا ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا

کوئٹہ:بیٹی بانو کو بلوچی رسم و رواج کے مطابق سزا دی گئی، مقتولہ بانو کی ماں

کوئٹہ: بلوچی معاشرتی جرگے کے ذریعے بانو کو سزا دی گئی، مقتولہ بانو کی ماں

کوئٹہ: لڑکا آئے روز ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر میرے بیٹوں کو طیش دلاتا تھا، مقتولہ کی ماں

کوئٹہ: میری بیٹی پانچ بچوں کی ماں تھی، بڑا بیٹا 16 سال کا ہے، مقتولہ بانو کی ماں

کوئٹہ: ہمارے لوگوں نے کوئی ناجائز فیصلہ نہیں کیا، مقتولہ بانو کی ماں

کوئٹہ:فیصلہ بلوچی رسم و رواج کے تحت کیا گیا تھا، مقتولہ بانو کی ماں

کوئٹہ:فیصلے میں سردار شیر باز ساتکزئی کا کوئی قصور نہیں، مقتولہ بانو کی ماں

کوئٹہ:ہم نے لڑکی کو قتل کرنے کا فیصلہ سردار شیر باز ساتکزئی کے ساتھ نہیں، بلکہ بلوچی جرگے میں کیا، مقتولہ بانو کی ماں

کوئٹہ:میں اپیل کرتی ہوں کہ سردار شیر باز ساتکزئی اور دیگر گرفتار افراد کو رہا کیا جائے، مقتولہ بانو کی ماں

اپنا تبصرہ بھیجیں