گوادر:قیدیوں سے ملاقات کیلئے آئے دو افراد نے اسلحلہ کے زور پر جوڈیشل لاکپ پر ڈئوٹی پر مامور عملے کو یرغمال بناکر قیدیوں کو فرار کرایا ڈی ایس پی چاکر خان
گوادر : قیدی اور حملہ آور جوڈیشل لاک اپ میں ڈیوٹی پر مامور عملے سے اسلحہ چھین کر فرار ڈی ایا پی چاکر خان
گوادر/اسلحہ میں ایک ایس ایم جی لوڈیڈ میگزین اور ایک جی تھری لوڈیڈ میگزین ساتھ لے گئے ۔ڈی ایس پی
گوادر : لاک سے فرار ہونے والے قیدیوں میں ایک کو کچھ ماہ قبل اینٹی ناکورٹکس فورس نے گرفتار کیا تھا ۔ڈی ایس پی گوادر
گوادر/ ملزمان کو گوادر پولیس نے منشیات ایکٹ سی نائن سی میں گرفتار کیا تھا ڈی ایس پی گوادر
گوادر : فرار ہونے والے قیدیوں میں علی بخش ۔ وسیم ۔ محیب اور شے حق شامل ہیں ۔ پولیس زرائع
گوادر: فرار ہونے والے قیدیوں میں تین کا تعلق دشت اور ایک تربت سے ہے ۔ڈی ایس پی گوادر
گوادر/اطلاع ملتے ہی گوادر پولیس اور سیکورٹی فورسز نے شہر کے داخلی وخارجی راستوں کی ناکہ بندی کردی ملزمان کی تلاش جاری ہے ڈی ایس ایس گوادر چاکر خان