کوئٹہ: جوڑے کے قتل پر چیف جسٹس کا نوٹس، حکام 22 جولائی کو طلب

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان نے مرد و خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا،

کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پولیس کو 22 جولائی کے دن طلب کرلیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں