“ہائیکورٹ نے بجلی چوری کے مقدمات قانون کی خلاف ورزی قرار دے کر خارج کر دیے”

*کوئٹہ: ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آ گیا*

ہائیکورٹ نے بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کو قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔ شہریوں پر کیے گئے تمام مقدمات خارج کر دیے گئے ہیں۔

واپڈا اہلکار نہ تو خود مقدمہ درج کروا سکتے ہیں اور نہ ہی پولیس کو ایف آئی آر درج کرنے کا کوئی قانونی حق حاصل ہے۔ بجلی چوری کی ایف آئی آر درج کرنا قانون کے خلاف ہے۔

عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اگر واپڈا اہلکار آپ کے خلاف بجلی چوری کی کوئی ایف آئی آر درج کروائیں، تو آپ ان واپڈا اہلکاروں کے خلاف اور ایف آئی آر درج کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف قانون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کروائیں، عدالت میں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں