سردار اختر مینگل کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

امیگریشن حکام نے بتایا کہ ان کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ (PNIL) میں شامل ہے، سردار اخترمینگل

اپنا تبصرہ بھیجیں