مسلح افراد کی فائرنگ سے سردار زادہ محمود جان محمد حسنی جاں بحق

زاہدان (اولس نیوز کوئٹہ) زاہدان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سردار زادہ محمود جان محمد حسنی جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق زاہدان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سردار زادہ محمود جان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے مقامی انتظامیہ نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا اور تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں