کچلاک: بھانجے کو سزا دینے پر ماموں نے نجی اسکول کے استاد کو قتل کردیا،

کچلاک (اولس نیوز) بھانجے کو سزا کیوں دی؟ کچلاک میں ماموں نے نجی سکول کے ٹیچر کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

کچلاک کلی لنڈی کے ایک پرائیوٹ سکول کے ٹیچر نے ایک طالب علم پر تشدد کیا تھا بعد میں طالب علم کے والد اور ٹیچر کے درمیان راضی نامہ ھوا۔آج صبح ٹیچر جب سکول ایا تو تاک میں بیٹھے ھوۓ طالب علم کے ماموں شمس اللہ نے سکول ٹیچر پر خنجروں سے حملہ کیا جس سے ٹیچر جاں بحق ھوگیا۔۔ملزم موقع سے سے فرار ھوگیا کچلاک پولیس کو اطلاع ملتے ہی لاش کو ضروری کاروائی کے لیے ھسپتال پہنچایا اور ملزم کوچند گھنٹوں میں ملزم کو الہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں