سرکی روڈ پر لے پالک بھائی نے جائیداد کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کردیا، پولیس

کوئٹہ/ افسوس ناک واقعہ

کوئٹہ: سرکی روڈ پر لے پالک بھائی نے جائیداد کی خاطر دو بھائیوں کو قتل کردیا، پولیس

کوئٹہ: ملزم نے چھ ماہ قبل قتل کرکے دونوں بھائیوں کو گھر کے احاطہ میں دفن کیا تھا، پولیس

کوئٹہ:بھائیوں کو دفنانے کے بعد ملزم نے گھر کرائے پر دے دیا، پولیس

کوئٹہ: واردات کی خبر پولیس کو ملزم عدنان کی بیوی نے دی، پولیس

کوئٹہ: ملزم اپنی بیوی کو کچھ عرصہ قبل طلاق دے چکا ہے، پولیس

کوئٹہ:اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم عدنان کو گرفتار کرلیا ،پولیس

کوئٹہ: ملزم کو مقتولیں کے والدین نے گود لیکر پالا تھا،پولیس

کوئٹہ: جائے واقعہ کو سیل کردیا گیا ہے، پولیس

کوئٹہ: مجسٹریٹ کے آنے پر مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل کی جائیں گی، پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں