ہزارگنجی: پیٹرول کے لیے قطار میں جھگڑا، ایک جاں بحق، تین شدید زخمی

کوئٹہ : ہزاگنجی میں پیٹرول پمپ پر نمبر کے اوپر لڑائی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی

کوئٹہ : لڑائی پیٹرول لائن پر ہوا ایک نے کہا میرا نمبر ہیں دوسرے نے کہا میرا نمبر ہیں اس پر لڑائی شروع ہوا ۔

کوئٹہ : لڑائی مری قبائل کے درمیان ہوا ۔

کوئٹہ : لڑائی میں ایک شخص جاں بحق تین افراد شدید زخمی ۔

ترجمان بلوچستان حکومت اب بھی بول رہا ہیں کہ پیٹرول کا بحران نہیں ہیں لوگ لڑرہے ہیں نمبر پر ایک دوسرے کو مار رہے ہیں

ترجمان بلوچستان صاحب بول رہے ہیں کہ ایسی افواہیں ایرانی پیٹرول کے کاروبار سے وابسطہ سمگلرز کی جانب سے پھیلائی جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں