موسی خیل: کاروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار مسلح دہشتگرد ہلاک سیکورٹی فورسز ذرائع
موسی خیل: ہلاک دہشتگرد ہائی وے پر بم نصب کررہے تھے
موسی خیل : ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور بم بھی برآمد ہوئی ہے سیکورٹی ذرائع
موسی خیل: ہلاک دہشتگرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقے میں مسافر بسوں پر حملوں میں ملوث تھے سیکورٹی ذرائع
موسی خیل: ہلاک دہشگردوں میں نری اکبر راڑہ شم مسافر بسوں پر اور نوشم پوسٹ حملے میں ملوث تھا سیکورٹی ذرائع
موسی خیل: ہلاک دہشتگرد سلیم رڑکن روڈ حملے میں ملوث تھا سیکورٹی ذرائع
موسی خیل: ہلاک دہشتگرد سلیم اور بخت راڑہ شم روڈ حملے میں ملوث تھے سیکورٹی ذرائع