بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

بلوچستان//موسم صورتحال

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: جبکہ جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: تاہم رات کو ژوب، موسیٰ خیل، بارکھان، خضدار، لسبیلہ، آواران اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور قلات میں 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 اور ژوب میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 اور تربت 45
ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور چمن میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ: گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 اور جیوانی میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

اپنا تبصرہ بھیجیں