کوئٹہ. وفاقی لیویز فورس کے ریٹائرڈ ملازمین کی پریس کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس
کوئٹہ. ریٹائرڈ ملازمین کا مطالبات تسلیم نہ ہونے تک بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان
کوئٹہ. اپنے حقوق کیلئے مسلسل جدوجہد کررہے ہیں مگر شنوائی نہیں ہورہی. ریٹائرڈ لیویز ملازمین
کوئٹہ. عدالت کا دروازہ کھٹکٹایا، جلسے کیے ریلیاں نکالیں اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا. ریٹائرڈ لیویز ملازمین
کوئٹہ. پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگایا جس کا باقاعدہ موجودہ وزیراعلی نے دورہ کیا. ریٹائرڈ لیویز ملازمین
کوئٹہ. وزیراعلی نے دورے کے دوران تسلیم کیا کہ آپکے مطالبات جائز اور اصولی ہیں. ریٹائرڈ لیویز ملازمین
کوئٹہ. تمام معاملات تاحال جوں کے توں ہیں. ریٹائرڈ لیویز ملازمین
کوئٹہ. معاملات حل نہ ہونے پر آج سے بھوک ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں. ریٹائرڈ لیویز ملازمین