بوستان میں بچے کے ساتھ زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

بوستان (اولس نیوز) بوستان میں بچے کے ساتھ زیادتی کا مرکزی ملزم بسم اللّٰہ کو گرفتار کرلیا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ

ملزم کو گزشتہ رات بوستان سے گرفتار کرلیا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ

ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا

24 اپریل بروز جمعرات کی رات بچہ شکیل احمد لاپتہ ہوا ، تھانہ انچارج بوستان سید بشیر آغا

جمعہ کی رات کو پوٹی ناصران سرخ پہاڑ سے لاش برآمد کرلی گئی ، تھانہ انچارج بوستان سید بشیر آغا

اطلاعی رپورٹ کے بعد لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ

اپنا تبصرہ بھیجیں