قلعہ عبداللہ (اولس نیوز کوئٹہ ) قلعہ عبداللہ گیلو تھانے کے علاقے میں مبینہ طور پر مسلح افراد اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے درمیان شدید فائرنگ اور جھڑپ کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے، تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان یا دیگر تفصیلات کی تاحال سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔
مزید معلومات موصول ہونے پر خبر کو اپ ڈیٹ کیا جائے گ