30 پولیس اہلکاروں کا اجتماعی استعفیٰ

30 پولیس اہلکاروں کا اجتماعی استعفیٰ
زیارت (اولس نیوز ) ذرائع کے مطابق زیارت کے مختلف تھانوں میں 30 پولیس اہلکاروں نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفوں کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں، جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں