پولیس کے شہداء کی لاشوں کی اتنی بے حرمتی! نہ تابوت دیا گیا، نہ ایمبولینس۔

زیارت ( اولس نیوز ) پولیس کے شہداء کی لاشوں کی اتنی بے حرمتی! نہ تابوت دیا گیا، نہ ایمبولینس۔ ان شہیدوں کی لاشوں کو پک اپ گاڑی میں اوپر نیچے رکھا گیا، اوپر سے صرف ایک پلاسٹک ڈال کر کوئٹہ پہنچا دیا گیا۔
عوام کو چھوڑیں. کم از کم ان پولیس والوں کی تو قدر کریں جو صرف 40 ہزار تنخواہ میں آپ لوگوں کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دیتے ہیں۔ پھر بھی آپ کو ذرا سا بھی احساس نہیں؟ لواحقین

اپنا تبصرہ بھیجیں