کوئٹہ:ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کے انسپکٹر سمیت دوافراد مبینہ طور اغوا

کوئٹہ(اولس نیوز ) ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کے انسپکٹر سمیت دوافراد مبینہ طور اغوا
پولیس اے ایس ایف انسپکٹر چھٹی پر گھرآیا تھا دوروز قبل دوست کے ساتھ موٹرسائیکل پر نکلا دونوں کو مبینہ طور اغوا کیا گیا ہے،
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں