کوئٹہ: 14 سالہ امریکی نژاد لڑکی حرا کے قتل کیس میں عدالت کا فیصلہ
کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج 10 نے حرا قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
کوئٹہ: عدالت نے مقتولہ حرا کے والد انوار الحق راجپوت اور ماموں محمد طیب بھٹی کو عمر قید کی سزا سنا دی
کوئٹہ: دونوں ملزمان کو دو، دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی
کوئٹہ: 14 سالہ ٹک ٹاکر حرا کو جنوری 2025 میں بلوچی اسٹریٹ میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ل
کوئٹہ: تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ حرا کے والد اور ماموں نے مبینہ منصوبہ بندی کے تحت اسے امریکہ سے پاکستان لا کر قتل کیا




