آپریشن غضب للحق جاری / ژوب سیکٹر
افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی موثر کارروائیاں جاری، سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج نے ژوب سیکٹر سے ملحقہ علاقے میں افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بناکر تباہ کردیا، سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج کی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور ہوگئے، سیکیورٹی ذرائع
آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جار ی رہے گا، سیکیورٹی ذرائع




