وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا،ڈی جی پی ڈی ایم اے

کوئٹ (اولس نیوز ) کوئٹہ ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا،

کوئٹہ: صوبے کے تمام اضلاع میں یہ پیکج تقسیم کیاجائے گا،

کوئٹہ:تقسیم کا طریقہ کار بدلہ گیاہے،

کوئٹہ: یہ پیکج 8رکنی ڈسٹرکٹ کورڈینیشن کمیٹی کے ذریعے تقسیم جائے گا،ڈی جی ڈی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان

کوئٹہ: شفافیت کوہرصورت میں یقینی بنایا جائے گا،ڈی جی ڈی پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: 20 سے زائد اضلاع میں رمضان پیکج پہنچا کے ہیں،جہانزیب خان

کوئٹہ:پیکج کی کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کیاجائے گا

کوئٹہ:غریب کے علاؤہ کسی اور کو راشن نہیں جانے دیں گے

کوئٹہ: یہ پیکج ہر خاندان کے 15دن کےلئے ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں